حدیث نمبر: 1737
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «لَا تُنْكَحُ الْيَتِيمَةُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، فَإِنْ سَكَتَتْ أَوْ بَكَتْ فَهُوَ رِضَاهَا، وَإِنْ كَرِهَتْ لَمْ تُنْكَحْ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”یتیمہ کو نکاح سے قبل اجازت لی جائے، اگر وہ روئے یا خاموش رہے تو یہ رضا ہے، انکار کرے تو نکاح نہ ہو۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1737
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 560، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16239»