سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ باب: ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1729
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: سُئِلَ مَكْحُولٌ: هَلْ يَجُوزُ نِكَاحُ امْرَأَةٍ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا نَفْسُهَا إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهَا وَلَدٌ، وَلَا أَخٌ، وَلَا مَوْلًى؟ قَالَ: «لَا يَجُوزُ، وَلَكِنْ يُنْكِحُهَا الْإِمَامُ أَوْ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ»مظاہر امیر خان
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر کسی عورت کا کوئی ولی نہ ہو تو کیا وہ خود نکاح کر سکتی ہے؟ فرمایا: ”نہیں، اس کا نکاح امام یا کوئی مسلمان کرائے گا۔“