سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ باب: ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1728
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنبأ دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّخَعِيُّ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ عَرِيفَ الْحَيِّ وَلِعَ فِيَّ، فَلَمْ يَزَلْ بِي حَتَّى زَوَّجْتُهُ نَفْسِي. فَقَالَ: «ذَاكَ السِّفَاحُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے پاس ایک عورت آئی اور کہا کہ میں نے خود کو عریف قبیلہ کے ایک شخص کے نکاح میں دے دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”یہ زنا ہے۔“