سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ باب: ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1721
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ تَزَوَّجَ بِشَهَادَةِ نِسْوَةٍ، فَقَالَ: «لَا يَجُوزُ، وَإِنْ ظَهَرَ كَانَ فِيهِ عُقُوبَةٌ، وَأَدْنَى مَا يَجُوزُ خَاطِبٌ، وَشَاهِدَا عَدْلٍ» .مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورتوں کی گواہی پر نکاح جائز نہیں، نکاح کے لیے ایک خطیب اور دو عادل گواہ ہونا ضروری ہے۔“