سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ باب: ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1719
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، قَالَ: «النِّكَاحُ إِلَى الْوَلِيِّ، وَلَكِنْ يُشَاوَرُ الْوَصِيُّ»مظاہر امیر خان
حضرت حارث عکلی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”نکاح ولی کا کام ہے، البتہ وصی سے مشورہ لیا جا سکتا ہے۔“