سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ باب: ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1713
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ، تَزَوَّجَتْ وَأَبُوهَا غَائِبٌ، فَدَخَلَ بِهَا زَوْجُهَا، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ: «أَمَّا إِذَا كَانَ دَخَلَ بِهَا زَوْجُهَا فَلْتَسْكُتْ»مظاہر امیر خان
حضرت الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت کا نکاح ہو گیا اور شوہر اس سے ہمبستری کر چکا ہو تو اب خاموشی اختیار کی جائے۔“