سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْوَلِيمَةِ وَمَا جَاءَ فِيهَا باب: ولیمہ کے مسائل کا بیان
حدیث نمبر: 1703
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: «شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ؛ يُدْعَى إِلَيْهَا مَنْ يَأْبَاهَا، وَيُمْنَعُ مَنْ أَرَادَهَا، يُدْعَى إِلَيْهَا الْأَغْنِيَاءُ، وَيُمْنَعُ مِنْهَا الْفُقَرَاءُ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ولیمے کا بدترین کھانا وہ ہے جس میں امیر کو بلایا جائے اور محتاجوں کو روکا جائے۔“