سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
بَابُ تَفْسِيرِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ باب: تفسیر سورۂ فاتحہ
حدیث نمبر: 170
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقْرَأُ كَذَلِكَ .مظاہر امیر خان
سیدنا عبدالرحمن بن اسود رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اسی طرح پڑھتے سنا۔