سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ الْأَبْكَارِ باب: کنواریوں کے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 1690
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمُ بِالْجَوَارِي الشَّبَابِ؛ فَإِنَّهُنَّ أَطْيَبُ أَفْوَاهًا، وَأَغَرُّ أَخْلَاقًا، وَأَفْتَحُ أَرْحَامًا، أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنِّي مُكَاثِرٌ»مظاہر امیر خان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نوجوان لڑکیوں سے نکاح کرو کیونکہ وہ زیادہ خوش گفتار، بہتر اخلاق اور زیادہ اولاد والی ہوتی ہیں۔“