سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ الْأَبْكَارِ باب: کنواریوں کے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 1689
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلَاعِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمْ بِأَبْكَارِ النِّسَاءِ؛ فَإِنَّهُنَّ أَعْذَبُ أَفْوَاهًا، وَأَسْخَنُ جُلُودًا»مظاہر امیر خان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کنواری عورتوں سے نکاح کرو کیونکہ ان کے منہ زیادہ شیریں اور جسم زیادہ گرم ہوتے ہیں۔“