حدیث نمبر: 1681
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ السَّمَاءَ تُفْتَحُ لِكُلِّ رَجُلٍ مُسْلِمٍ لَيْلَةَ الْمِلْكِ، يُقَالُ: أَرَادَ التَّعَفُّفَ عَمَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ "
مظاہر امیر خان

یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسلمان کے لیے شادی کی رات آسمان کھلتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس نے اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے کا ارادہ کیا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1681
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»