سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 1676
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: ثنا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ، كَانَ يَقُولُ: «بِئْسَ الْعَوْنُ عَلَى الدِّينِ قَلْبٌ نَخِيبٌ، وَبَطْنٌ رَغِيبٌ، وَنَعْظٌ شَدِيدٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”دین پر بدترین بوجھ بیمار دل، بھوکی پیٹ اور شدید شہوت ہے۔“