سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 1674
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: «لَا يَتِمُّ نُسُكُ الشَّابِّ حَتَّى يَتَزَوَّجَ»مظاہر امیر خان
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نوجوان کی عبادت مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے۔“