سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 1669
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَمْ يُرَ لِلْمُتَحَابَّيْنِ مِثْلُ النِّكَاحِ»مظاہر امیر خان
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں: ”محبت کرنے والوں کے لیے نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔“