سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 1668
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ: لَتَنْكِحَنَّ أَوْ لَأَقُولَنَّ لَكَ مَا قَالَ عُمَرُ لِأَبِي الزَّوَائِدِ: مَا يَمْنَعُكَ عَنِ النِّكَاحِ إِلَّا عَجْزٌ أَوْ فُجُورٌ "مظاہر امیر خان
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نکاح کرو ورنہ میں تم سے وہی کہوں گا جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا تھا کہ نکاح سے رکاوٹ عجز یا فجور ہے۔“