سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُكَاتَبِ يَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً وَعَلَيْهِ بَقِيَّةٌ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ باب: مکاتب غلام کے مرتے ہوئے ترکہ چھوڑ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1663
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّ ثَلَاثَ نِسْوَةٍ اشْتَرَيْنَ دَارًا، فَجَعَلْنَهَا لِلْأَيِّمِ مِنْهُنَّ، وَلِمَنِ افْتَقَرَ مِنْهُنَّ، وَلِآخِرِهِنَّ مَوْتًا، فَمَاتَتْ وَاحِدَةٌ، فَخَاصَمَ وَرَثَتُهَا الْبَاقِيَتَيْنِ إِلَى شُرَيْحٍ، فَقَصُّوا عَلَيْهِ الْقِصَّةَ، فَقَالَ شُرَيْحٌ: لَا تَجُوزُ، هَذِهِ رُقْبَى. فَجَعَلَهَا سَبِيلَ الْمِيرَاثِ "مظاہر امیر خان
حضرت الشعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تین عورتوں نے ایک مکان خریدا کہ بیوہ یا محتاج کے لیے ہو، جب ایک فوت ہو گئی تو حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ کیا کہ یہ وقف نہیں بلکہ میراث ہے۔“