سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُكَاتَبِ يَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً وَعَلَيْهِ بَقِيَّةٌ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ باب: مکاتب غلام کے مرتے ہوئے ترکہ چھوڑ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1659
سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ إِلَى مُكَاتَبِهِ أَوْ إِلَى عَبْدِهِ، جَازَ ذَلِكَ وَكَانَ بِمَنْزِلَةِ الْوَصِيِّ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اگر کسی نے اپنے مکاتب یا غلام کو وصی بنایا تو وہ جائز ہے۔“