سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُكَاتَبِ يَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً وَعَلَيْهِ بَقِيَّةٌ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ باب: مکاتب غلام کے مرتے ہوئے ترکہ چھوڑ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1658
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ وَبَعْضِ أَصْحَابِهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: «لَا تَرِثُ الْمَرْأَةُ مِنَ الْوَلَاءِ إِلَّا مَا أَعْتَقَتْ، أَوْ أَعْتَقَ مَنْ أَعْتَقَتْ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ اور ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عورت ولاء میں صرف اپنے معتق یا معتق معتق سے وارث ہوتی ہے۔“