حدیث نمبر: 1654
سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي مُكَاتَبٍ مَاتَ وَتَرَكَ وَفَاءً، وَلَهُ أَوْلَادٌ، وَعَلَيْهِ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ قَالَ: «يُعْطَى مَا عَلَيْهِ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ مَوَالِيهِ، وَمَا بَقِيَ فَلِوَرَثَتِهِ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مکاتب کے ذمہ جو رقم ہے وہ اس کے مالکوں کو دی جائے اور باقی ترکہ اس کے ورثاء کا ہو گا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب ولاية العصبة / حدیث: 1654
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 477، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15658»