سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
وَقَالَ شُرَيْحٌ: «هُوَ مِنَ الثُّلُثِ» باب: شرہح کے قول: وہ ایک تہائی مال میں سے ہوگا کا بیان
حدیث نمبر: 1651
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: «مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام تمام مال سے متعلق ہوتا ہے۔“