سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
وَقَالَ شُرَيْحٌ: «هُوَ مِنَ الثُّلُثِ» باب: شرہح کے قول: وہ ایک تہائی مال میں سے ہوگا کا بیان
حدیث نمبر: 1650
سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «مِنَ الثُّلُثِ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام تہائی مال سے ہوتا ہے۔“