سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
وَقَالَ شُرَيْحٌ: «هُوَ مِنَ الثُّلُثِ» باب: شرہح کے قول: وہ ایک تہائی مال میں سے ہوگا کا بیان
حدیث نمبر: 1649
سَعِيدٌ قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: «مِنَ الثُّلُثِ»مظاہر امیر خان
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام تہائی مال سے ہوتا ہے।“