سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
وَقَالَ شُرَيْحٌ: «هُوَ مِنَ الثُّلُثِ» باب: شرہح کے قول: وہ ایک تہائی مال میں سے ہوگا کا بیان
حدیث نمبر: 1646
سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَمُغِيرَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: هُوَ مِنَ الثُّلُثِمظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام تہائی مال سے ہوتا ہے۔“