سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
وَقَالَ شُرَيْحٌ: «هُوَ مِنَ الثُّلُثِ» باب: شرہح کے قول: وہ ایک تہائی مال میں سے ہوگا کا بیان
حدیث نمبر: 1644
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: «مِنَ الثُّلُثِ»مظاہر امیر خان
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام تہائی مال سے ہوتا ہے۔“