سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ باب: مدبر غلام کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 1638
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَخَّصَ فِي بَيْعِ وَلَدِ الْمُعْتَقَةِ عَنْ دُبُرٍ، وَقَالَ: «لِيَأْخُذْ مِنْ رَحِمِهَا مَا اسْتَطَاعَ»مظاہر امیر خان
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مدبرہ باندی کی اولاد کی فروخت کی اجازت دی اور فرمایا: ”رحم کا جو حصہ لے سکے لے لو۔“