سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ باب: مدبر غلام کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 1624
سَعِيدٌ قَالَ: ثنا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ كَرِهَ بَيْعَهُمظاہر امیر خان
الشعبی رحمہ اللہ مدبر غلام کو بیچنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔