سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ باب: مدبر غلام کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 1623
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُعْتَقِ عَنْ دُبُرٍ: «لَا تَبِعْهُ وَلَا تَهَبْهُ»مظاہر امیر خان
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام کو نہ بیچا جائے، نہ ہبہ کیا جائے۔“