سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ باب: مدبر غلام کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 1619
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوٍ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمَلِكِمظاہر امیر خان
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسی طرح کا واقعہ مروی ہے۔
وضاحت:
روایت 441 اور 442 کا تعلق: روایت 441: عطاء عن النبي ﷺ = مرسل
روایت 442: عطاء عن جابر عن النبي ﷺ = متصل، مرفوع
◄ یعنی یہ روایت مرسل حدیث کی تقویت کرتی ہے اور اصل مضمون کو مرفوع اور متصل سند سے بیان کرتی ہے۔
روایت 442: عطاء عن جابر عن النبي ﷺ = متصل، مرفوع
◄ یعنی یہ روایت مرسل حدیث کی تقویت کرتی ہے اور اصل مضمون کو مرفوع اور متصل سند سے بیان کرتی ہے۔