سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ وَصِيَّةِ الصَّبِيِّ باب: نابالغ کی وصیت کا حکم
حدیث نمبر: 1610
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَهِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: رُفِعَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ وَصِيَّةُ جَارِيَةٍ صَغَّرُوهَا وَحَقَّرُوهَا، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُتْبَةَ: «مَنْ أَصَابَ الْحَقَّ أَجَزْنَا وَصِيَّتَهُ»مظاہر امیر خان
عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ نے لونڈی کی وصیت کے بارے میں فرمایا: ”جس نے حق بات کہی، ہم اس کی وصیت نافذ کریں گے۔“