سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ وَصِيَّةِ الصَّبِيِّ باب: نابالغ کی وصیت کا حکم
حدیث نمبر: 1607
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، أَنَّ غُلَامًا مِنْ غَسَّانَ مَرِضَ، فَأُخْبِرَ بِهِ عُمَرُ، فَقَالَ: مُرُوهُ فَلْيُوصِ فَأَوْصَى بِبِئْرِ جُشَمَ، فَبِيعَتْ بِثَلَاثِينَ أَلْفًا وَهُوَ ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ، أَوِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً "مظاہر امیر خان
عمرو بن سلیم الزرقی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ایک غلام جو قبیلہ غسان سے تھا، بیمار ہوا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اطلاع دی گئی، تو فرمایا: ”اسے کہو وصیت کر لے۔“ اس نے بیئر جشم نامی کنویں کی وصیت کر دی، جسے تیس ہزار میں بیچا گیا، اور وہ صرف دس یا بارہ برس کا تھا۔