سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ باب: زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1601
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ مُصْعَبٍ، أَنَّ عَائِشَةَ «اعْتَكَفَتْ عَنْ أَخِيهَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ بَعْدَ مَا مَاتَ»مظاہر امیر خان
عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے بھائی عبدالرحمٰن کی طرف سے ان کی وفات کے بعد اعتکاف کیا۔