سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ باب: زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1598
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: «مَا مِنْ رَجُلٍ يَمُوتُ يُؤْمَرُ بِالْوَصِيَّةِ وَلَمْ يُوصِ، إِلَّا وَأَهْلُهُ مَحْقُوقُونَ أَنْ يُوصُوا عَنْهُ»مظاہر امیر خان
ابن طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”اگر کوئی شخص وصیت کرنے کا حکم ہونے کے باوجود وصیت نہ کرے تو اس کے اہل پر لازم ہے کہ اس کی طرف سے وصیت کریں۔“