سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ باب: زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1597
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَلَمْ تُوصِ , أَفَأُوصِي عَنْهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ»مظاہر امیر خان
ایک عورت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ”میری ماں بغیر وصیت کیے فوت ہو گئی ہے، کیا میں ان کی طرف سے وصیت کر سکتی ہوں؟“ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“