سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ باب: زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1594
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ مَاتَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَ، فَقَالَ: «اقْضِ عَنْهَا»مظاہر امیر خان
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی ماں کے نذر کے بارے میں سوال کیا جو مرنے سے پہلے پوری نہ کر سکی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی طرف سے نذر پوری کرو۔“