سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَسْتَأْذِنُ وَرَثَتَهُ فَيُوصِي بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ باب: ورثاء سے اجازت لے کر تہائی سے زائد کی وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 1569
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا أَذِنُوا لَهُ فَلَيْسَ لَهُمْ أَنْ يَرْجِعُوا بَعْدَ مَوْتِهِ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر ورثاء نے زندگی میں اجازت دی ہو تو مرنے کے بعد وہ اجازت واپس نہیں لے سکتے۔“