سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَسْتَأْذِنُ وَرَثَتَهُ فَيُوصِي بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ باب: ورثاء سے اجازت لے کر تہائی سے زائد کی وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 1568
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا أَيُّوبُ أًبُو الْعَلَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ بْنَ عُتَيْبَةَ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بھی یہی قول مروی ہے۔