سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَسْتَأْذِنُ وَرَثَتَهُ فَيُوصِي بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ باب: ورثاء سے اجازت لے کر تہائی سے زائد کی وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 1566
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: وَأُنْبِئْتُ عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَمظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ اور منصور رحمہ اللہ سے بھی یہی قول مروی ہے۔