سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ وَصِيَّةِ الْمُسَافِرِ وَالْحَامِلِ باب: مسافر اور حاملہ عورت کی وصیت
حدیث نمبر: 1564
سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ: «مَا أَعْطَتِ الْحُبْلَى فَثُلُثُهُ لِزَوْجِهَا أَوْ لِبَعْضِ مَنْ يَرِثُهَا فِي غَيْرِ الثُّلُثِ وَذَلِكَ إِذَا لَمْ يَكُنْ مِنْ نَصِيبِهَا أَوْ مِنْ نَصِيبِهِ، شَكَّ الشَّيْخُ»مظاہر امیر خان
قاسم بن محمد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو کچھ حاملہ عورت دے، اگر وہ اپنے یا اپنے وارث کے حصے سے نہ ہو تو تہائی میں شمار کیا جائے گا۔“