سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ وَصِيَّةِ الْمُسَافِرِ وَالْحَامِلِ باب: مسافر اور حاملہ عورت کی وصیت
حدیث نمبر: 1562
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: «مَا صَنَعَتِ الْحَامِلُ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ مِنَ الثُّلُثِ»مظاہر امیر خان
شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”حاملہ عورت جو بھی مال دے وہ تہائی میں شمار ہو گا۔“