سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ وَصِيَّةِ الْمُسَافِرِ وَالْحَامِلِ باب: مسافر اور حاملہ عورت کی وصیت
حدیث نمبر: 1560
سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «تَجُوزُ وَصِيِّتُهُ وَلَا يَكُونُ فِي الثُّلُثِ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسافر کی وصیت جائز ہے اور وہ تہائی میں محدود نہیں ہو گی۔“