سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ باب: اقرار اور انکار کے احکام
حدیث نمبر: 1496
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: «مَنْ أَقَرَّ لِوَارِثٍ بِدَيْنٍ عِنْدَ مَوْتِهِ لَمْ يَجُزْ»مظاہر امیر خان
شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص اپنی موت کے وقت کسی وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو یہ اقرار معتبر نہیں ہو گا۔“