سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
مِيرَاثُ الْمُرْتَدِّ باب: مرتد کے ترکے کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1490
سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الرَّجُلِ يَتَنَصَّرُ بِأَرْضِ الرُّومِ قَالَ: «تَعْتَدُّ امْرَأَتُهُ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص زمین روم میں عیسائی ہو جائے تو اس کی بیوی کی عدت تین حیض ہو گی۔“