سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
مِيرَاثُ الْمُرْتَدِّ باب: مرتد کے ترکے کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1488
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ قَالَ: أُتِيَ عَلِيٌّ بِالْمُسْتَوْرِدِ الْعِجْلِيِّ ارْتَدَّ عَنِ الْإِسْلَامِ فَعَرَضَ عَلَيْهِ الْإِسْلَامَ فَأَبَى، فَضَرَبَ عُنُقَهُ وَجَعَلَ مِيرَاثَهُ لِوَرَثَتِهِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ " قَالَ سَعِيدٌ: لَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ عِنْدَ أَحَدٍ إِلَّا عِنْدَ أَبِي مُعَاوِيَةَمظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس مستورد عجلی کو لایا گیا جو اسلام سے مرتد ہو گیا تھا، آپ نے اسے اسلام کی دعوت دی، اس نے انکار کیا، تو آپ نے اس کی گردن ماری اور اس کی میراث کو اس کے مسلمان وارثین میں تقسیم کیا۔