سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
مِيرَاثُ الْمُرْتَدِّ باب: مرتد کے ترکے کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1487
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «مِيرَاثُ الْمُرْتَدِّ لِوَرَثَتِهِ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مرتد کی میراث اس کے وارثین کے لئے ہے۔“