سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ الْمَرْأَةِ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا باب: عورت کا اپنے شوہر کی دیت سے وراثت پانے کا بیان
حدیث نمبر: 1482
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ لَا يُوَرِّثُ الْإِخْوَةَ مِنَ الْأُمِّ مِنَ الدِّيَةِ شَيْئًا "مظاہر امیر خان
الشعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ماں شریک بھائیوں کو دیت میں سے کچھ نہیں دیتے تھے۔