سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ مِيرَاثِ الْمَرْأَةِ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا باب: عورت کا اپنے شوہر کی دیت سے وراثت پانے کا بیان
حدیث نمبر: 1477
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ، أَتَرِثُ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا؟ فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: «الدِّيَةُ تُقْسَمُ عَلَى فَرَائِضِ اللَّهِ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ کیا عورت اپنے شوہر کی دیت میں سے وارث ہو گی؟ تو انہوں نے فرمایا: ”دیت اللہ کے مقرر کردہ فرائض کے مطابق تقسیم ہو گی۔“