سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ باب: ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1461
سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: «الْوَلَاءُ لُحْمَةٌ كَالنَّسَبِ لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ»مظاہر امیر خان
سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ولایت نسب کی طرح ایک تعلق ہے، نہ بیچی جا سکتی ہے نہ ہبہ کی جا سکتی ہے۔“