سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ باب: ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1459
سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ أَعْتَقَ نَسَمَةً لِوَجْهِ اللَّهِ فَانْطَلَقَ فَوَالَى رَجُلًا قَالَ: «لَيْسَ لَهُ ذَلِكَ إِلَّا أَنْ يَهَبَهُ الْمُعْتِقُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ ایک شخص نے اللہ کی رضا کے لئے غلام آزاد کیا، پھر وہ غلام جا کر کسی اور سے ولایت کر بیٹھا، تو فرمایا: ”ایسا کرنا جائز نہیں، الا یہ کہ معتق خود اسے ہبہ کرے۔“