سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ باب: ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1457
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ مَيْمُونَةَ وَهَبَتْ وَلَاءَ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ لِابْنِ عَبَّاسٍ وَكَانَ مُكَاتَبًا "مظاہر امیر خان
مروی ہے کہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے سلیمان بن یسار کا ولاء ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ہبہ کیا جبکہ وہ مکاتب تھے۔