سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ باب: ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1454
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: «الْوَلَاءُ بِمَنْزِلَةِ الْحِلْفِ لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ، أَقِرُّوهُ حَيْثُ جَعَلَهُ اللَّهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ولایت معاہدہ کی طرح ہے، نہ بیچی جا سکتی ہے نہ ہبہ کی جا سکتی ہے، اسے وہیں رکھو جہاں اللہ نے رکھا ہے۔“